نواز شریف کو 10 سال کے لئے نیا پاسپورٹ جاری

0
100

اسلام آباد: سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ ن کے قا ئد نواز شریف کو نیا پاسپورٹ جا ری کردیا گیا. جیو نیوز کے مطابق نواز شریف کو نیا پاسپورٹ 23 اپریل کو جاری کیا گیا.
ںئے پاسپورٹ کی مدت ملا زمت 10 سال ہے اور نواز شریف کسی بھی وقت پاکستان روانہ ہو سکتے ہیں. وفاقی حکومت نے گزشتہ دنوں نواز شریف کے پاسپورٹ کی تجدید کی ہدایات جاری کی تھی.

Nawaz-Sharif

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here