انٹرنیشنل

صدر مملکت نے کابینہ سے حلف لینے سے معذرت کرلی

صدر مملکت نے کابینہ سے حلف لینے سے معذرت کرلی.

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے نئی وفاقی کابینہ سے حلف لینے سے معذرت کرلی اس کے بعد وفاقی کابینہ کی تقریب حلف برداری ملتوی کر دی گئی ہے.

وفاقی کابینہ سے چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی حلف لیں گے تلبینہ کی حلف برداری کی تقریب کل یا پرسوں ہونے کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے.

Dr-Arif-Alvi
Photo Source: president.gov.pk

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button